غیر ذمہ دارانہ بلاگنگ اور پروپگینڈا

میں پہلے ہی اس بارے میں لکھ چکا ہوں۔ روزنامہ نیشن نے صدر زرداری کے اسپیلنگ مسٹیکس والی تصاویر کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔ بشکریہ پاکستانی گپو۔ ویسے اس کی ضرورت نہیں تھی۔ کوئی چوتھی جماعت کا بچہ بھی بتا سکتا تھا کہ صدر زرداری کا اتنے عام الفاظ کی ہجے غلط لکھنے کا [...]