نعمان کی ڈائری

ایک عام سے لڑکے کی بہت خاص خاص باتیں

سوالات

کیا نواز شریف بے نظیر کے قتل کی اقوام متحدہ سے تحقیقات کی حمایت کریں گے؟
کیا زرداری ججوں کی بحالی کے نواز شریف کے مطالبے پر عمل درآمد میں ساتھ دیں گے؟ یا وہ عدلیہ کی بحالی کے بجائے عدلیہ کی آزادی کی گردان جاری رکھیں گے؟
صدر پرویز مشرف کا مستقبل میں کیا کردار ہوگا؟
کیا [...]

نتیجہ: NA-250

خوش بخت شجاعت تریپن ہزار ووٹ لے کر ڈاکٹر صاحب کے تینتالیس ہزار ووٹوں‌ پر سبقت لے گئی ہیں۔ وہ بغیر دھاندلی کے بھی جیت جاتیں‌ مگر تب شاید دس ہزار ووٹوں‌کا فرق نہ ہوتا۔ بہر حال خوش بخت کے حامیوں‌ مبارکبار امید ہے وہ ایک اچھی پارلیمینٹیرین ثابت ہونگی اور حلقے کے لوگوں‌ کی [...]

چوہدری شجاعت حسین اپنے گڑھ گجرات میں پیپلز پارٹی کے چوہدری مختار کے ہاتھوں شکست فاش سے دوچار  ہوگئے ہیں۔

کراچی کے بلاگرز اور متحدہ قومی موومنٹ کی دھاندلیاں

میٹرو بلاگنگ کراچی پر جناب امیر حمزہ جعلی ووٹ ڈالنے کے اپنے ایڈونچر کی کہانی بمعہ تصاویر بیان کرتے ہیں۔
عجیب بات یہ ہے کہ کراچی کے بلاگرز جس دھاندلی کی اطلاعات تواتر سے دے رہے ہیں ہمارا میڈیا اس دھاندلی پر قطعا آنکھیں بند کرے بیٹھا رہا ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ کی دھاندلی کے ذکر پر [...]