نعمان کی ڈائری

ایک عام سے لڑکے کی بہت خاص خاص باتیں

بہادر خاتون جرنلسٹ بندوق کی زد میں

بارہ مئی کو جب پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کی غرض سے عروج ضیاء (میٹروبلاگنگ کی بلاگر اور جرنلسٹ) مزار قائد کی طرف جارہی تھیں تو شرپسندوں نے ان کے سر پر ٹی ٹی پستول رکھ دی۔ ان کا پریس کارڈ دیکھنے پر انہیں جانے دیا گیا۔ یہ سب کچھ پولیس موبائل [...]

گوگل عریاں تصاویر دکھانے کا مقدمہ جیت گئی

گوگل عریاں اور جنسی مواد پر مبنی تصاویر دکھانے پر عدالت میں مقدمہ جیت گئی۔ امریکہ کے ایک وفاقی اپیل کورٹ نے پرفیکٹ دس نامی کمپنی کی درخواست جس میں گوگل اور ایمیزون کو فریق بنا کر استدعا کی گئی تھی کہ مذکورہ کمپنیاں ان کے حق میں محفوظ مواد بلااجازت اپنے صارفین کو دکھارہی [...]

مشینوں کی آپس میں گفتگو

مصنوعی ذہانت رکھنے والے دو تجرباتی روبوٹ آمنے سامنے۔ ایلیس اور جیبرویکی انٹرنیٹ کے دو مشہور چاٹ روبوٹ ہیں۔ یہ اپنے ڈیٹا بیس میں موجود ڈیٹا کی مدد سے انسانوں سے چیٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مقصد ایلن ٹیورنگ کی تھیوری کو جانچنا ہے کہ آیا مصنوعی ذہانت انسانی ذہانت کو دھوکا دے سکتی [...]

گلوبل وارمنگ سے جانوروں اور پودوں میں نئی انواع کا جنم

عالمی حدت اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے جانوروں اور پودوں میں نئی انواع جنم لینا شروع ہوگئی ہیں۔ سائنسدان یہ بات پہلے ہی معلوم کرچکے تھے کہ کرہ ارض کے درجہ حرارت میں اضافے پر جانوروں کی کئی انواع ختم ہوجاتی ہیں، کئی نئی انواع جنم لیتی ہیں اور کئی موجودہ انواع میں جنییاتی تبدیلیاں پیدا [...]