بلاگ اسپاٹ جاری کرو تحریک ۔ خبریں اور اطلاعات

بی بی سی اردو پر بلاگ اسپاٹ بند کرنے کے واقعے کی خصوصی کوریج جاری ہے اور بلاگ اسپاٹ پر پابندی کے خلاف تحریک پر ایک آرٹیکل آج شام ہی شائع ہوا ہے۔
گلوبل وائسز آنلائن: پاکستان بلاک بلاگز
اس کے علاوہ کئی بلاگرز اس بارے میں اپنے بلاگز پر لکھ رہے ہیں اور اس مہم میں [...]