سال گزشتہ کی بلاگنگ کا جائزہ
سال نو کا آغاز قریب ہے۔ بدتمیز کی تجویز پر اس سال کے اپنے بلاگنگ تجربے کے بارے میں لکھ رہا ہوں۔ اس سال قریبا ایک سو بیس پوسٹس لکھیں جن میں سے چوالیس پوسٹس “کڑیاں” کے زمرے میں شامل کی گئیں یہ زمرہ مختصر تبصرے اور فوری لنک شئیرنگ کے لئے مخصوص ہے۔ قریبا [...]