نعمان کی ڈائری

ایک عام سے لڑکے کی بہت خاص خاص باتیں

زمرہ: دہشت گردی

کراچی کی صورتحال، دہشت گردی اور وفاق کی غفلت

کل ایم کیو ایم کے ایک رکن سندھ اسمبلی رضا حیدر کو ہلاک کردیا گیا۔ جس کے نتیجے میں پورے شہر میں کشیدگی پھیل گئی۔ وزیراعظم اور وزیر داخلہ ایم کیو ایم کے کارکنان سے پر امن رہنے کی اپیل کرتے رہے۔ وزیر داخلہ نے سپاہ صحابہ پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ رضا [...]

خود فریبی کی جنت

جہانزیب کے بلاگ پر جنت کے شارٹ کٹ کی تحریر پڑھیں بمعہ تبصرہ جات، اور میری گزشتہ تحریر پر موصول ہونے والے تبصرہ جات پڑھیں۔ اس کے بعد آگے بڑھیں۔ میرے ذہن میں کچھ سوال آتے ہیں۔ پہلا سوال۔ جنت کے شارٹ کٹی حصول کی غلط معلومات کو پھیلنے سے کس طرح روکا جائے؟ دوسرا [...]

نفرت زدہ قوم

کل رات لاہور میں دہشت گردوں نے پاکستان کی عوام کے اوپر مزید حملے کرے جس میں چالیس کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے اور ڈیڑھ سو زخمیوں میں سے پندرہ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے حنیف طیب صاحب کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں وہی لوگ ملوث ہیں [...]

احمدیوں کی عبادت گاہ پر حملہ

لاہور میں دہشت گردوں نے احمدیوں کی ایک عبادت گاہ پر حملہ کردیا۔ پنجاب کی ایلائٹ پولیس، انٹیلیجنس اہلکار، اور صوبائی حکومت کچھ نہ کرسکی اور ستر سے زائد پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔ گرچہ حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان پنجاب ونگ نے قبول کرلی ہے مگر ابھی دہشت گردوں کے حامی اپنی [...]

طالبان کے انصاف کی حقیقت ایک اور پوسٹ

میں یہ ویڈیو شئیر نہیں کرنا چاہ رہا تھا۔ مگر کافی سوچ بچار کے بعد میں خود کو یہ ویڈیو شئیر کرنے پر مجبور محسوس کررہا ہوں۔ ویڈیو میں آپ ترجمان تحریک طالبان مسلم خان کو اس بات کا اقرار کرتے ہوئے سنیں گے، کہ یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ وہ کہتے ہیں: “وہ وقت [...]

تعصب کا بھانڈا

کل جماعت اسلامی کے تشدد پسند، طالبان پسند، دہشت کے دلدادہ اور ٹیررسٹوں کے ٹرینی رہنما جناب لیاقت بلوچ صاحب نے اپنی تقریر میں فرمایا کہ سانحہ عاشورہ کا بھانڈا ایک برطانوی جریدے نے پھوڑ دیا ہے۔ بھانڈا جو پھوڑا گیا ہے وہ یہ ہے کہ جی امریکہ، اسرائیل اور ہندوستان کے گٹھ جوڑ کے [...]

سانحہ کراچی چند حقائق

چند دن پہلے میں شعیب بھائی سے چیٹ کے دوران پوچھ رہا تھا کہ کراچی کو دہشت گردوں نے نظر انداز کیوں کررکھا ہے؟ انہوں نے اس کے ڈانڈے بلیک واٹر، ایم کیو ایم، امریکا، بھارت اور اسرائیل سے جا ملائے۔ کہ چونکہ ایم کیو ایم اس معاہدے کا حصہ ہے تو ان کی عمل [...]

وزیرستان کی لڑائی

پاکستان کی افواج نے تیس ہزار جوانوں کے ساتھ پاکستان کے شمال مغربی قبائلی علاقہ جات میں آپریشن شروع کردیا ہے۔ اس آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹر، لڑاکا طیارے، بھاری توپخانے اور دیگر اسلحہ استعمال کیا جارہا ہے۔ پاکستان آرمی کے مد مقابل اندزا دس ہزار کے قریب طالبان اور القاعدہ جنگجو ہونگے۔ پاکستانی [...]

نیا جہادی لٹریچر

پاکستان کے سب سے زیادہ شائع ہونے والے، اور پڑھے جانے والے روزنامہ جنگ کراچی، اور انٹرنیٹ ایڈیشنز پر انصار عباسی کا مضمون۔ بقول ان کے یہ مضمون ایک پمفلٹ کے مندرجات پر مبنی ہے جو انہیں کسی ذریعے سے ملا۔ ان کا دعوی ہے کہ یہ پمفلٹ کسی جہادی کی ماں نے تحریر کیا [...]

روزنامہ ڈان سے: کراچی پر طالبان کی آمد کا خوف As the Pakistan military intensifies its attacks in the northwest and the US keeps launching missiles there, more insurgents are seeking safety in Karachi and other urban areas, militants said. ‘We come in different batches to Karachi to rest and if needed, get medical treatment, [...]

کراچی میں تشدد کیوں؟ بی بی سی اردو پر احمد رضا کا تجزیہ حقیقی صورتحال کی قریب ترین عکاسی کرتا ہے۔

فسادات ایم کیو ایم کراچی

اس بلاگ پر پچھلی کئی بلاگ پوسٹس میں اس کا ذکر تفصیل سے ہوچکا ہے۔ کراچی میں انتہاپسند تیزی سے فسادات کا بیچ بو رہے ہیں۔ جس طرح دنیا بھر کی برائیوں کا منبع یہودیوں کو بنادیا گیا ہے۔ ایسے ہی پاکستان میں ایم کیو ایم ہے۔ ایم کیو ایم کے خلاف جتنی نفرت پاکستان [...]