ایک بٹن کا فرق
جب کہ ہمارے ملک میں معرکہ خیر و شر بپا ہے، ہر طرف آگ اور خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے۔ کسمپرسی اور افلاس کا دور دورہ ہے۔ ایسے میں ہمارے پڑوسی ملک بھارت کے ٹیلیوژن کے رئیلیٹی سے بے حد دور رئیلیٹی شوز دلوں کا بڑا سہارا ہیں۔ ایک ٹی وی شو جو آجکل [...]