ضمنی تذکرہ برائے ضمنی انتخابات
میڈیا میں ان دنوں روالپنڈی کے ضمنی انتخاب کا بڑا غوغا تھا۔ خیر سے جیسا کہ توقع تھی مسلم لیگ ن کے شکیل اعوان صاحب ٹھیک ٹھاک ووٹوں سے جیت گئے۔ ان کی جیت کی توقع اس لئے بھی تھی کہ پنجاب حکومت کی تمام سرکاری مشینری ان کے ساتھ تھی یہ میرا نہیں عمران [...]