نعمان کی ڈائری

ایک عام سے لڑکے کی بہت خاص خاص باتیں

زمرہ: کراچی

پرجوش، مشتعل، بدتمیز باکمال

کراچی کے لوگوں کی ایک بری عادت ان کی بے رخی، صاف گوئی اور بے اعتنائی ہے۔ یہ میری رائے نہیں یہ ملک کے دیگر علاقوں میں رہنے والے پاکستانیوں کی رائے ہے۔ ملاحظہ فرمائیے ایک مثال:

واضح رہے یہ اس شخص کی ویڈیو ہے جو سانحہ کراچی کے بعد چھتیس گھنٹے تک خود کھڑے [...]

ہالبروک صاب کی آمد

آج امریکی سلطنت کے پاکستان کے لئے نامزد کردہ وائسرائے جناب عزت ماب رچرڈ ہالبروک صاحب نے ہمارے شہر کراچی کو اپنی آمد سے رونق بخشی۔ ہمارے شہر کے ناظم اعلی جناب مصطفی کمال صاحب کو حضور وائسرائے صاحب کا خاص الخاص قرب حاصل ہے اور جناب ناظم پہلے بھی سلطنت امریکہ کے کئی سنیٹروں [...]

اس ہفتے کے جنگ مڈ ویک میگزین میں کراچی کی تاریخ کے حوالے سے ایک دلچسپ مضمون “شہر کی دو سو سالہ تاریخ ملبے سے باہر آرہی ہے” شائع ہوا ہے۔ یہ مضمون کراچی میونسپل کارپوریشن کی تاریخی عمارت میں شہری میونسپل کونسل کی دستاویزات کی برآمدگی اور ان کو محفوظ کئے جانے کی کوششوں [...]

متاثرین سوات کی مدد کریں مگر مدد کو کارآمد بنائیں

سوات کے متاثرین کی مدد کے لئے الخدمت ویلفئر سوسائٹی سے رابطہ کریں:
الخدمت ویلفئر سوسائٹی
مکان نمبر پانچ سو چار، قائدین کالونی،
نزد اسلامیہ کالج۔ کراچی۔

021 4912568
021 4918297

ان نمبروں پر کال کرکے آپ مقبول عالم، عبدالجبار یا فواد شیروانی سے بات کریں اور مزید معلومات حاصل کریں۔ الخدمت ویلفئر سوسائٹی نقد رقومات کے علاوہ دیگر امدادی [...]

روزنامہ ڈان سے: کراچی پر طالبان کی آمد کا خوف
As the Pakistan military intensifies its attacks in the northwest and the US keeps launching missiles there, more insurgents are seeking safety in Karachi and other urban areas, militants said.
‘We come in different batches to Karachi to rest and if needed, get medical treatment, and stay [...]

کراچی میں تشدد کیوں؟ بی بی سی اردو پر احمد رضا کا تجزیہ حقیقی صورتحال کی قریب ترین عکاسی کرتا ہے۔

فسادات ایم کیو ایم کراچی

اس بلاگ پر پچھلی کئی بلاگ پوسٹس میں اس کا ذکر تفصیل سے ہوچکا ہے۔ کراچی میں انتہاپسند تیزی سے فسادات کا بیچ بو رہے ہیں۔
جس طرح دنیا بھر کی برائیوں کا منبع یہودیوں کو بنادیا گیا ہے۔ ایسے ہی پاکستان میں ایم کیو ایم ہے۔ ایم کیو ایم کے خلاف جتنی نفرت پاکستان کے [...]

صدائے احتجاج بلند کریں

کراچی پریس کلب کے سامنے آج کراچی کے چند بلاگرز، صحافیوں اور دیگر تنظیموں نے سوات میں ہونے والے وحشیانہ ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کی۔ فیصل کپاڈیہ کے بلاگ پر اس کا احوال اور ڈاکٹر علوی کے بلاگ پر تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔
کل بروز اتوار متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام زبردست احتجاجی [...]

کراچی سستا ترین شہر

اکناموسٹ نے کراچی کو کاسٹ آف لونگ کے لحاظ سے دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا قرار دیا ہے۔ بذریعہ کراچی میٹروبلاگ
اس سے پہلے سال دو ہزار پانچ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ایسی ہی ایک رپورٹ شائع کی تھی۔ جس کے مطابق کم آمدنی والے افراد کے لئے کراچی [...]

کراچی بین الاقوامی کتب میلہ

کل سے ایکسپو سینٹر کراچی میں چوتھا بین الاقوامی کراچی کتب میلہ شروع ہورہا ہے جو تیس دسمبر تک جاری رہے گا۔ اس میلے میں ملکی اور غیرملکی ناشرین بڑی تعداد میں شرکت کررہے ہیں۔ افسوس کے بھارت کے ایک سرکاری ادارے نے اپنی حکومتی پالیسی کے تحت شرکت سے انکار کردیا ہے۔ تاہم بھارت [...]

تصادم کی شروعات

جس تصادم کا خطرہ تو وہ بالآخر ہو ہی گیا۔
کراچی کے شہریوں کو اس نازک موقع پر ذمہ داری کے ساتھ ان مسائل سے نمٹنا ہوگا۔ وفاقی حکومت سے کسی بھی مدد کی توقع رکھنا فضول ہے۔ ایم کیو ایم کو خصوصا ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور اس موقع پر یہ ضروری [...]

رجسٹریشن، طالبان، پختون، اور کراچی کا مستقبل

میٹروبلاگ کراچی کی بلاگر تزین کو دن دھاڑے کسی طالبان بھائی نے اسلام کے نام پر ہراساں کیا۔ کراچی کے اکثر لوگوں کو شمالی علاقہ جات، صوبہ سرحد اور فاٹا سے آنے والے بے حساب پناہ گزینوں سے کچھ اسی قسم کا خطرہ ہے۔
تزین کی پوسٹ کے فورا بعد کراچی میٹروبلاگ پر ڈاکٹر علوی، [...]