ناموس رسول کی خاطر
ایک کے بعد ایک کرکے تیزی سے انٹرنیٹ پر ویب سائٹ بند ہورہے ہیں۔ آسان طریقہ تو یہ ہے کہ انٹرنیٹ کو ہی بند کردیا جائے۔ انٹرنیٹ سے پہلے بھی تو ہم زندہ تھے۔ اور یاد کریں اسلام کے سنہرے دور کو تب کونسا ٹوئٹر یا فیس بک ہوا کرتا تھا مگر ساری دنیا میں [...]