مظلوم لڑکی کا جرم
شوکت نامی جس شخص نے لڑکی پر طالبان کے تشدد کی ویڈیو جاری کی ہے اس نے ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لڑکی کو سزا دراصل ایک طالبان کی شادی کی پیشکش رد کرنے پر دی گئی ہے اور یہ واقعہ دو ہفتے قبل پیش آیا ہے۔
شوکت نے مزید بتایا کہ [...]