واہیات پن بند کرو
بالآخر اسما نے ہار تسلیم کی اور اردو بلاگنگ کی دنیا سے اپنا بوریا بستر باندھا۔ عنیقہ نے بھی کم سے کم لکھنے کی مشق شروع کردی ہے۔ امید ہے اب یہ سلسلہ بند ہوجائے گا۔ مجھے سب کی آزادی اظہار کا احترام ہے۔ مگر کج بحثی جیسے خواتین اور مردوں میں سے کون ظالم [...]