ابھی کچھ دیر پہلے ایمیزون ڈاٹ کام پر Immaculee Ilibagiza کی کتاب Left to tell: Discovering God Amidst the Rwandan Holocaust کے بارے میں پڑھا۔ میں روانڈا کے ہولوکاسٹ کے بارے میں کہیں پڑھ چکا تھا مگر اتنی زیادہ معلومات نہ رکھتا تھا۔ اس کتاب کے بارے میں پڑھنے کے بعد میں نے ویکیپیڈیا دیکھا، مصنفہ کا یہ انٹرویو پڑھا اور بہت اداس ہوا۔ میں یہ کتاب ضرور پڑھنا چاہوں گا۔ کہ کیسے کوئی موت کا ایسا بھیانک روپ دیکھنے کے بعد زندگی کی اور زیادہ قدر کرتا ہے۔ کیسے کوئی ایسے دردناک سانحہ کے بعد بھی خدا سے محبت کرسکتا ہے اور کیسے وہ ایسا ظرف پاتا ہے کہ مجرموں کے خلاف کوئی غصیلہ جملہ تک نہ لکھے۔ کیسے؟
آپکا تبصرہ
تبصرہ جات اس پالیسی کے تحت قبول کرے جاتے ہیں۔





"رمضان کی برکتیں" پرایس علی قمر لکھتے ہیں: سلام جناب لوٹ مار کے سلسلے میں مغربی دکانداروں کو اپنے لوگوں سے نہ ملائیں۔ آج کل یہاں
"تصادم کی شروعات" پرروسی شہری لکھتے ہیں: اپ کی یہ بات اچھی ہے کہ "اور اس بھی زیادہ ضروری یہ ہے کہ الطاف حسین
"تصادم کی شروعات" پرساجداقبال لکھتے ہیں: اللہ کراچی کو اے این پی، ایم کیو ایم، جماعت اسلامی کے شر سے محفوظ رکھے.
"تصادم کی شروعات" پرابوشامل لکھتے ہیں: معاملہ بگڑا وہاں سے ہے جب مہاجر اکثریتی علاقوں میں پٹھانوں کے کاروباروں کو بند کرنا شروع
"تصادم کی شروعات" پرعبدالقدوس لکھتے ہیں: کوئی پوچھنے والا نہیں پکڑو مارو اور بھاگ جاو
"رجسٹریشن، طالبان، پختون، اور کراچی کا مستقبل" پرراشد کامران لکھتے ہیں: جہانزیب میں نے واضح لکھا ہے کہ اگر آپ مستقل بنیادوں پر منتقل نہیں ہوتے تو پھر
"تصادم کی شروعات" پرراشد کامران لکھتے ہیں: آپ کی الطاف حسین کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی روک تھام والی بات سے سو فیصد