Comments on: تصادم کی شروعات

By: نعمان کی ڈائری - » نظام عدل کے خلاف وادیلا کیوں مچایا جائے؟
[...] ماہ قبل ممبئی میں دہشت گرد حملوں کے فورا بعد کراچی میں لسانی فسادات بھڑکانے کی ایک سازش ایم کیو ایم اور عوامی نیشنل پارٹی ناکام بناچکے ہیں۔ [...]

By: روسی شہری
اپ کی یہ بات اچھی ہے کہ “اور اس بھی زیادہ ضروری یہ ہے کہ الطاف حسین کے منہ پر ٹیپ لگائی جائے۔ ”  مسلئہ اتنا بڑا نہیں تھا جتنا اسے بنا دیا دیا گیا ہے . ایک طرف تو ایم کیو ایم کے قائد نے پہلے مہا جروں کی “اسلہہ کی تلقیین ” کر دی اور یہ خبریں بھی تواتر سے اتی رہی کے اسلحہ کے ذخائر ہو رہے ہے اس کے بعد بعض علاقوں‌ میں مورچہ بندی کر دی گئی بلکل اس طرح کر دیا گیا جسطرح پہلے حقیقی کے سا تھ مقا بلہ کے لئے ہوتا تھا یعنی “نو گو ایریاز” بنا دیے گئے ………اس کے بعد غریب پختونو ں کے ساتھ چھیڑ چھا ڑ شروع کر دی گئی ……. میں پچھلی ٹاپک میں‌ ان خبروں کا زکر کیا تھا تو اپ نے کہا تھا کہ میں‌”امت ” کی خبروں‌ کوخبر نہیں سمجھتا چلیں‌ یہ اپ کا زاتی معاملہ ہے ………

با قی رہے گئی اے این پی اس سے بھی کوئی

By: ساجداقبال
اللہ کراچی کو اے این پی، ایم کیو ایم، جماعت اسلامی کے شر سے محفوظ رکھے.

By: ابوشامل
معاملہ بگڑا وہاں سے ہے جب مہاجر اکثریتی علاقوں میں پٹھانوں کے کاروباروں کو بند کرنا شروع کیا گیا اور ملیر کے اندرونی علاقوں میں تو یہ کاروائی گزشتہ دس بارہ دنوں سےجاری تھی۔ سب سے پہلے تندور والے اور ٹھیلے والے نشانہ بنے اور بالآخر چند روز قبل یہ بات بڑے ہوٹلوں کی بندش تک جا پہنچی۔ اس کے نتیجے میں جو موجودہ صورتحال پیداہوئی ہے اس سے نقصان صرف اور صرف غریب آدمی کا ہوگا۔ مہاجروں کی بڑی آبادی پختون اکثریتی علاقوں سے گزر کر اپنے دفاتر یا کارخانوں کو جاتی ہے اور بالکل اسی طرح پختونوں کی بڑی تعداد کا کاروبار مہاجر اکثریتی علاقوں سے وابستہ ہے، اور اگر صورتحال قابو میں نہیں آتی ہے تو اس مہنگائی کے دور میں روزگار و کاروبار کا نقصان کیا قیامتیں ڈھائے گا، اس کا اندازہ ہم سب کو بخوبی ہے۔

نعمان بھائی! آپ کے علاقے میں واقع پٹھانوں کے ہوٹل بند ہو چکے ہیں اور میری اطلاع کے مطابق تو جمعہ اور ہفتہ سے بند ہیں۔

علاوہ ازیں ہمارے ذرائع ابلاغ کے چند چینلوں خصوصاً سماء ٹی وی، اے آر وائی اور میٹرو ون وغیرہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنائے ہوئے ہیں اور۔ اس نازک صورتحال میں سب سے ذمہ دارانہ رپورٹنگ آج ٹی وی کر رہا ہے اور اس کے بعد جیو اس لیے بہتر یہی ہے کہ ان چینلوں کی خبروں پر ہی اعتبار کیا جائے۔

اس وقت افواہیں سب سے زيادہ کام خراب کر رہی ہیں، اور چند چینل ان کو پھیلانے کا سہرا اٹھائے ہوئے ہیں۔ ہفتہ کے دن سماء پر قائد آباد میں ہنگامہ آرائی اور لوٹ مار کی خبر چل رہی تھی اور اس وقت قائد آباد میں کچھ بھی نہیں تھا اور پررونق بازاروں میں زندگی کی چہل پہل جاری تھی۔

By: عبدالقدوس
کوئی پوچھنے والا نہیں پکڑو مارو اور بھاگ جاو

By: راشد کامران
آپ کی الطاف حسین کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی روک تھام والی بات سے سو فیصد متفق ہوں اور ایم کیو ایم کی مقامی قیادت کو اس بات کا ادراک کرنا چاہیے کہ اگر اس تصادم کو ہوا دی گئی تو آگ ان کے اپنے گھروں تک پہنچے گی. مجھے غیر ملکیوں والی بات پر اتنا اعتماد نہیں کیونکہ جس غیر ذمہ دارانہ سیاست کا مظاہرہ ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور اے این پی کی طرف سے دیکھنے میں آرہا ہے اس کی موجودگی میں غیر ملکی ہاتھ کی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی. خاص طور پر ایک مخصوص طبقے کے لیے رجسٹریشن جیسی واہیات تجویز کی بات کرنے والا غیر ملکیوں سے زیادہ نقصان دہ ہے. انتظامی مسائل کو لسانی نکتہ نگاہ سے حل کرنے کی ہر کوشش کا کم و بیش یہی نتیجہ نکلے گا.