Comments on: غیر ذمہ دارانہ بلاگنگ اور پروپگینڈا

By: آن لائن اخباری رپوٹر
یار یہ ہمارے میڈیا کا معمول بن چکا ہے کہ حکومت اور اس سے منسلک ہر بندے کو بدنام کرنے کا کوئی موقعہ نہ جانے دے، پہلے پچھلی حکومت، اب موجودہ اور آگے چل کے آنے والی حکومت کے ساتھ بھی انہوں نے یہی کرنا ہے.

By: طفل
فرحان بھائ غیر زمیںدارانہ نہیں غیر ذمہ دارانہ ہوتاہے ویسےافسوس کہ آپ جیسے انٹیلیجینٹ بزرگ کوسمجھاناپڑاD ‎:

‎اورعمادبھائ

نقطہ چینی کررہاتھاجوتیرےکردارپر

میں نےاسکےسامنےآئنہ لاکررکھ دیا

By: جفا کش
“ویسے اسکی ضرورت نہیں تھی”

جب ضرورت نہیں تھی تو پھر ایسا غیر ضروری کام آپنےکیوں کیا اپنا وقت اور دوسروں کا وقت برباد کیا فضول میں انٹرنیٹ کنکشن استعمال کیا

کیبورڈکو ناحق کھٹ کھٹا کر پریشان کیا

فضول اور

لا یعنی کام کرنےسے اچھا تھا

کوئ کام کی بات لکھتے مگر کیا کہیں خالی دماغ شیطان کا گھر

خیر بھیا معاف کرنا غلطی ہوئ جو آپکو سمجھا یا

By: نعمان
میرا پاکستان۔ اس ضمن میں اپنا موقف میں پیش کرچکا ہوں لیکن پھر دہرائے دیتا ہوں:

۱۔ کاوس جی کے پاس اگر اس کا ثبوت فوٹو کاپی کی صورت میں موجود ہے تو انہیں وہ شائع کرنا چاہئے تھا۔ جو انہوں نے نہیں کیا جس کا مطلب یہ ہے کہ صرف ان کے کہہ دینے سے ہمیں یقین کرلینا چاہئے؟

۲۔ مزار کی کتاب پر کوئی مہر کوئی نشانی ایسی موجود ہے جس سے اندازہ ہوسکے کہ یہ صفحہ اسی کتاب کا ہے؟ نہیں یعنی کوئی بھی سادہ صفحہ مزار کی کتاب کا کہہ کر پیش کیا جاسکتا ہے۔

By: میرا پاکستان
درستگی کیلیے عرض ہے اس بات کی گواہی ڈان کے سینئر کالم نگار اردشیر نے دی ہے کہ ای میل میں لکھا پیغام زرداری صاحب کا ہی ہے اور یہ انہوں‌نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے. اب اس کے بعد اردو صحافت پر تنقید کرنے والوں کی کیا رائے ہے یہ وہ ضرور بتائیں.

By: عماد
شکریہ آپکا فرحان بھای جان مگر اس حقیقت سے بہت سے لوگ دوچار ہیں

hrly

By: فرحان
غیر زمیدارانہ بلاگنگ کے موضوع پر غیر زمےدارانہ تبصرہ کیا ہےمیرے بھائی عماد نے. اور مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ باوجود اس کے کہ میری تعلیم انگریزی میں ہے، پھر بھی ابھی تک الحمداللہ میری اردو اچھی ہے.

By: ڈفر
اور اس آئی پاڈ والی خبر کی آتھینٹیسٹی کیا ہے؟

یا ایک اور پروپیگنڈا :lolz:

By: عماد
موضوع سے ہٹنے کے لئے معذرت مگر آپ لوگوں کی جانکاری کے لیئے عرض ہے

آپ جانتے ہی ہونگے کہ چند دن پہلے مایکروسافت اور یاہو  کی جو بڈ ہو رہی تھی جسمیں یاہو نے مایکروسافٹ کی بڈ کو سرے سے خارج کر دیا تھا جب کہ مایکروسافت نے یاہو کے  شیر خریدنے کو ایڑی چوٹی کا جوڑ لگایا مگر کامیاب نہ ہو سکا وہ یاہو پر قبضہ کا خواہشمند کیوں تھا یہ تو آپ سبھی جانتے ہی ہونگے میں اس تفصیل میں نہیں جانا چاہتا بات طویل ہو جایگی

سبھی محاذوں پر ناکام ہو نے کے بعد مایکروسافٹ نے یاھو کے خلاف ایک خاموش جنگ  چھیڑ دی ہے وہ یہ ہے کہ مایکروسافٹ نے چاینا کی آیپاڈ اور ایم پی فور اور ایسدی کارڈ چپ  بنانے والی کمپنیوں سے کونراکٹ کیا ہے  جو کہ اپنے سستے آی پاڈ اور چپوں میں مایکروسافٹ کے ذریعہ تیار کردہ ایک  وایرس جس کا نام یاہو میل ہے لوڈ کرکے بیچ رہی ہیں بدلہ میں مایکروسافٹ سے انہیں رقم بھی وصول ہوتی ہے

اس وایرس کی خاصیت یہ ہے کہ یہ سسٹم میں پہنچتے ہی یاہو نام کی سبھی فایلوں پر اپنا ۡبضہ کر لیتا ہے اورآپ جیسے ہی یاہو  کی سایٹ یا یاہو نام کی کوی فایل ا یکسس کرنا چاھتے ہیں فوراً ایک ڈایلوگ باکس آ جاتا ہے جس پر لکھا ہوتا ہے کہ یا ہو کی سروسز کو بین کر دیا گیا ہے نہ آپ یاہو میسنجر استعمال کر سکتے ہیں اور نہ ہی یاہو کی سایٹ کھول سکتے ہیں جیسے ہی اپ یاھو کی سایٹ کا ایڈریس ڈالینگے فوراً براؤزر بند ہو جایگاآج کے بڑے بڑے اینٹی وایرس اس وایرس کو ہٹانے میں ناکام ہیں اسکا آخری حل کمپیوٹر کو فارمیٹ کرنا ہی ہوتا ہے

لہذا اپنے کمپیوٹر میں کوی چاینیز چپ یا آی پاڈ کنکٹ کرنے میں احتیاط برتیں اور یا ہو میل  وایرس سے انفیکٹڈ  کسی کمپیوٹر میں اپنی کوی چپ یا پیں ڈرایو وغیرہ نہ لگایں

By: طفل
کچھ بھی ہو یہ مضحکہ خیز بلاگ کم سے کم تفریحی مواد تو فراہم کر ہی دیتے ہیں کھی کھی کھی