اگر آپ چپاتی مسٹری پڑھتے ہیں تو غالبا آپ یہ مضمون پہلے ہی پڑھ چکے ہیں۔ نہیں تو اب پڑھئے۔
مضمون نگار محمد حنیف، ناول A Case of Exploding Mangoes کے مصنف ہیں ایک عشرہ برطانیہ میں رہ کر اب پاکستان لوٹ آئے ہیں۔ کراچی میں مکان کی تلاش کے دوران اور پاکستان میں اپنی نئی زندگی میں سیٹل ہونے کے ساتھ وہ اس پرانے نئے پاکستان کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کرتے ہیں۔ اس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی اس تقریر کا بھی ذکر ہے جس میں انہوں نے کراچی کے عوام کو طالبان کا مسلح مقابلہ کرنے کی ترغیب دی تھی۔ اور پاکستان کے خوش قسمت ترین سیاستدان زرداری کا بھی ذکر ہے جو ایک معمولی وڈیرے سے شہزادی کا کارٹون نما شوہر اور اب پاکستان کی تاریخ کا طاقتور ترین سویلین صدر بن گیا ہے۔





"" پرWaqar Ali Roghani لکھتے ہیں: بہت صدمہ ہوا ۔ اللہ تعالٰی ان کو جنت الفردوس میں جگہ اور آپ کے خاندان کو
"" پرجون 2009ء کے بلاگز کا تجزیہ لکھتے ہیں: [...] بہت پرانے بلاگر نعمان یعقوب کی والدہ محترمہ گذشتہ دنوں انتقال فرماگئیں۔ منظرنامہ اُن سے دلی
"" پرجاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین لکھتے ہیں: انا للہ و انا الیہ راجعون مائیں نی، میں کنوں آکھاں ، درد وچھوڑیاں دا حال۔ درحقیقت انسان اس
"" پرDuFFeR - ڈفر لکھتے ہیں: انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور آپ
"" پرساجداقبال لکھتے ہیں: انا للہ و انا الیہ راجعون. رب کریم انکے درجات بلند کرے۔
"" پرwajid ali babar لکھتے ہیں: انا للہ و انا الیہ راجعون
"" پرفیصل لکھتے ہیں: انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا یہ خبر سن کر۔ مائیں تو سب کی سانجھی