ویسے آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اس دیس میں اب اسلام اور مسلمان کو صرف نام ہی دیا جا سکتا ہے ۔ ۔ ۔ شیوخ اب غیر مسلموں کو اور بہت زیادہ ماڈرن لوگوں کو ہی پسند کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اگر کوئی اسلام کی راہ چلے تو اسکی اہمیت گِر جاتی ہے
ویسے بھی ساری دنیا کے “بھائی لوگ“ اور “منی لانڈرنگ“ والوں کے لئے دبئی ایک جنت ہے ، اور ایسی جنت جس میں شیطان بھی “جنتی“ ہے ۔ ۔ ۔ ۔
ہمارے پڑوس کی اک “عربن“ کا کہنا ہے ، کہ اللہ نے ہمارے لئے بہت بڑے عذاب کی تیاری کر رکھی ہے ۔۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ امن ۔۔ اگر “ظلم“ کی طاقت سے قائم رکھا جائے تو ایک دن ضرور وہ “پھٹے“ گا ۔ ۔ ۔
کاش ہم واقعٰی ہی اللہ کی نعنمتوں کو اپنے مسلمانوں کے لئے استعمال کرتے ۔ ۔ ۔
تبصرے
راشد المکتوم صحیح کہتا ہے
ہم نے مسجدیں بھی بنا دی ہیں اور کلب بھی
جس نے جہاں جانا ہے وہاں جائے
کسی دوسرے کے ساتھ پنگے بازی نہ کرے
جی ہاں بجا کہ ارشاد فرمایا ہے