Comments on: مشورہ درکار ہے !

By: شاہدہ اکرم
نعمان اب تک تو يقينی آپ کے دوست کے مسائِل حل ہو چُکے ہوں گے اور ہمارے مشوروں کی ضرُورت نہيں رہی ہوگی پِھر بھی ہماری دُعا ہے کہ اللہ تعاليٰ آپ کے دوست کي اور باقي سب کي بھي پريشانياں دُور کرے،آمين

By: وقار علی روغانی
فراز مشورہ دینے کا شکریہ ۔ آپ کا مشورہ میں نے پہنچا دیا ہے ۔ ۔ امید ہے باقی دوست بھی حصہ لیں گے ۔

By: میرا پاکستان » مشورہ
[...] درخواست کی۔ ہم اسے اپنے بلاگ پر شائع کرنے ہی لگے تھے کہ بلاگر نعمان کے بلاگ پر اسے چھپا ہوا دیکھ لیا۔ اس طرح ہم نے اپنا ارادہ ترک [...]

By: سید فراز محمود
اسلام وعلیکم  ،

میرے خیال میں  نمبر 1 اور نمبر 4 ، زیادہ بہتر رہیں گے- نمبر 2،3 کے بارے میں اپنی کم علمی کے باعث کچھ کہہ نہیں سکتا -

وجہ برائے آپشن 1:

کسی بیرونی ملک سے مزید تعلیم حاصل کرنے کے بعد ،عموما اس ملک آپ کو ترجیحی بنیادوں پہ ملاذمت ملنے کے مواقع زیادہ ہوتے ہیں- ماسٹرز عام طور پر 2 سال کا ہوتا ، جس کے بعد واپس عملی زندگی شروع ہوجائے گی۔ اور انشاء اللّٰہ 2-3 سالوں کے بعد ذامہ داریوں کو بڑی خوش اسلوبی سے ادا کرسکیں گے۔

وجۃ برائے آپشن 4:

اپنا کاروبار شروع کرنا کافی مشکل کام ہے – اور اس کے لیے کاروباری ذہن لاذمی ہے- کاروباری سمجھ بوجھ نہ ہونے کے باعث ،نقصان کا بھی خدشہ ہو سکتا ہے- لیکن اپنے کاروبار کی با ت الگ ہوتی ہے۔ اور  ریٹرن بھی اچھا ہو تا ہے- لیکن لگا بندھا حساب نہیں ہوتا تو کاروبار شروع کرنے کے 2-3 سال تک کچھ پلاننگ کرنا ذرا مشکل ہوگا۔ اگر فورا ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کا ارادہ ہے تو اس میں تھو ڑا  رسک ہے ۔ اگر تھوڑا تاخیر سے ارادہ ہے تو نمبر 4 زیادہ بہتر رہے گا-