
شاکر کے ورڈپریس کا ترجمہ مکمل کردینے کے اعلان کے بعد، اب نعمان کی ڈائری کے پس پردہ اردو ورڈپریس چل رہا ہے۔ اور بہت مزہ آرہا ہے۔
جنوری 20th, 2008

شاکر کے ورڈپریس کا ترجمہ مکمل کردینے کے اعلان کے بعد، اب نعمان کی ڈائری کے پس پردہ اردو ورڈپریس چل رہا ہے۔ اور بہت مزہ آرہا ہے۔
انہی موضوعات پر کچھ پوسٹس:
تبصرہ جات اس پالیسی کے تحت قبول کرے جاتے ہیں۔
جنوری 21st, 2008 2:26 pm
بہت شکریہ نعمان۔
اردوپریس تو میں نے ٹرائی کرلیا۔ لیکن مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ سکرین شاٹ میں، میں انتہائی سموتھ فونٹس دیکھ رہا ہوں۔ کیا آپ فیڈورا استعمال کرتے ہیں؟
جنوری 21st, 2008 5:35 pm
ساجد میں آجکل ابنٹو 7.10 استعمال کررہا ہوں۔
جنوری 22nd, 2008 6:55 am
لینکس پر فونٹ ہنٹگ بحال ہے۔ اس لیے ایسے فونٹس نظر آرہے ہیں۔ میرے بھی ایسے ہی ہیں موٹے موٹے
جنوری 23rd, 2008 1:45 pm
اسلام و علیکم ،
اپنی زبان کی با ت ہی الگ ہوتی ہے ، ایک الگ مزا ہوتا ہے ، میں بھی آج کل مکمل طور پراردو بلاگنگ کی طرف جانے کا ارادہ کر رہا ہوں، فی الحال تو ایم ایس این میسنجر کی تمام چیٹس اب اردو میں ہی کر رہا ہوں ۔اگے اگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔
اللہ حافظ
جنوری 23rd, 2008 3:39 pm
فراز محمود وعلیکم السلام، اگر آپ کو اردو بلاگنگ شروع کرنے میں کسی بھی قسم کی مدد یا رہنمائی درکار ہو تو مجھے بلاجھجھک ای میل کیجئیے گا۔
جنوری 23rd, 2008 4:51 pm
جذاک اللّٰہ
جنوری 23rd, 2008 4:57 pm
بالکل
جذاک اللّٰہ
جنوری 24th, 2008 6:06 pm
شکریہ نعمان اور شاکر۔
ابھی ابھی مجھ پر انکشاف ہوا ہے کہ فونٹ ہنٹنگ بالکل صحیح ہے۔ میرے لیپ ٹاپ شریف کی (تاریخ پیدائش قبل از مسیح) کی ایل سی ڈی بکواس ہے۔ تبھی مجھے پتہ چلا جب میں نے مانیٹر سے لیپ ٹاپ کنیکٹ کیا۔ یہاں تو آوے کا آوا ہی بدلا ہوا ہے۔