Comments on: ایک اور بھٹو آگیا ہے

By: حافظ عطاء اللہ
میرا تے کاں چٹا  اے

By: نعمان
وقار، آپ کی دلیل یا تبصرے میں بنیادی سقم یہ ہے کہ اس کی بنیاد ایک “کہا جاتا ہے“ سے اٹھتی ہے۔ بھٹو صاحب کے بارے میں ایسا بہت کچھ بھی کہا جاتا ہے جس سے لگتا ہے کہ گویا وہ اس صدی کے عظیم ترین رہنما تھے۔ کہا جاتا ہے میں خامی یہی ہے کہ اتنا کچھ کہا گیا ہے کہ کوئی بھی اس سے کچھ بھی لکھ سکتا ہے۔

By: وقار علی روغانی
کہا جاتا ہے کہ حیات شیرپاو کو شہید ہی اس لئے کیا گیا کہ ان میں اوپر آنے کی صلاحیت تھی اور بھٹو صاحب کے متعلق کنفرم ہے کہ وہ کسی کو اپنے برابر نہیں دیکھ سکتے تھے ؛ یہی وجہ تھی کہ انہوں نے اچھے دوست اور سیاستدان گنوائے اور ان کی جلد اور عبرتناک زوال کا ایک سبب یہ بھی تھا ۔ دراصل بہٹو صاٰصب نے ڈیموکریٹ تھے اور نہ ہی سوشلسٹ بلکہ خالص جاگیردار تھے ۔

By: راہبر
مجھے تو  بلاول سے زیادہ مناسب مخدوم امین فہیم صاحب لگتے تھے۔ سیاسی پارٹی کوئی ذاتی جائیداد تو نہیں کہ وصیت لکھ کر کسی کو وارث بنا دیا۔

By: حافظ عطاء اللہ
اور کوئی سب کچھ اپنی پاکٹ میں سموتا ہے۔

By: حافظ عطاء اللہ
دیکھو بھائی سیاست میں ہر کوئی لوٹا ہے۔۔۔ کوئی  مفادات کی طرف لوٹا ہے تو کوئی بینک بیلنس کی طرف۔۔ لیکن لوٹتے ہوئے کوئی ٔکھوتا ٔہے اور کوئیٔ ڈبؤ تا ہے

By: ساجداقبال
ویسے کل مجھے خیال آیا کہ پی پی پی کے کسی پہلی لیڈر کی قربانی حیات شیر پاؤ نے دی تھی۔ شاید کوئی صلہ نہ ملا کہ انکے بھائی لوٹے بن گئے۔

By: ساجداقبال
بالکل نہ ہارے۔۔۔سو فیصد ووٹ لے لے۔ لیکن ایک طریقہ تو ہے جمبہوری پارٹیوں کا۔ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔۔۔

By: نعمان
یہ فیصلہ محض ایک رسمی کاروائی ہے۔ فی الحال پیپلز پارٹی کو الیکشن کا انعقاد یقینی بنانا ہے۔ یہ بادشاہت کی بات نہیں ہے۔ ایک عارضی بحران سے نمٹنے کے لئے ایک شارٹ ٹرم فیصلہ ہے۔ اور پیپلزپارٹی کا کارکن بادشاہت میں یقین رکھتا ہے۔ اگر پارٹی ووٹنگ کرالے تو کیا آپ سمجھتے ہیں بلاول ہار جائے گا؟ اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں تو حقیقت میں آپ کسی جیالے کو نہیں جانتے۔

By: وقار علی روغانی
ہاں ! اگر یہ کارکنوں کا خیال ہے تو آپ اسے پی پی پی کے دوسرے درجے کی قیادت یا لیڈرشپ پر ‌عدم اعتماد بھی کہہ سکتے ہیں کہ انہوں‌ نے جہاندیدہ اور سیاست میں عمر گزرنے والے شخصیات پر ایک بچے کو ترجیح دی ۔ اور ہاں اس سے آپ پاکستان میں سیاست ، سیاسی جماعتوں اور سیاسی کارکنوں  کی بلوغت کا اندازہ بھی لگاسکتے ہیں !!!