آج گوگل ایڈسینس نے اپنے پاکستانی پبلشرز کے لئے بذریعہ ویسٹرن یونین ادائیگی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستانی ویب پبلشرز کے لئے گوگل ایڈسینس کے چیک اپنے اکاؤنٹ میں جمع کرانا اور رقم کی ان کے کھاتے تک منتقلی میں تقریبا ایک مہینے کا فرق آجاتا تھا۔ اب امید ہے کہ ویب پبلشرز اگلے دن ہی رقم وصول کرسکیں گے۔
اپنی پسند کا فونٹ منتخب کریں

یہ صفحات اس بلاگ اور مصنف کا تعارف، بلاگ کی پرانی تحاریر، اور مصنف سے رابطے کی معلومات فراہم کرتے ہیں۔ یہ بلاگ کی عام تحاریر سے علیحدہ ہیں اور اگر یہ آپ کا نعمان کی ڈائری کا پہلا دورہ ہے تو یہ صفحات اچھا نقطہ آغاز ہوسکتے ہیں۔

حالیہ تحاریر:
حالیہ تبصرہ جات:
"" پرجاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین لکھتے ہیں: انا للہ و انا الیہ راجعون مائیں نی، میں کنوں آکھاں ، درد وچھوڑیاں دا حال۔ درحقیقت انسان اس
"" پرDuFFeR - ڈفر لکھتے ہیں: انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور آپ
"" پرساجداقبال لکھتے ہیں: انا للہ و انا الیہ راجعون. رب کریم انکے درجات بلند کرے۔
"" پرwajid ali babar لکھتے ہیں: انا للہ و انا الیہ راجعون
"" پرفیصل لکھتے ہیں: انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا یہ خبر سن کر۔ مائیں تو سب کی سانجھی
"" پرشگفتہ لکھتے ہیں: انا لللہ و انا الیہ راجعون بہت دکھی خبر ہے اور ماں جیسی ہستی کا کوئی نعم البدل
"" پرراشد کامران لکھتے ہیں: انا للہ و انا الیہ راجعون . اللہ تعالٰی آپ کی والدہ کے درجات بلند کرے اور آپ

- فلم
- لینکس
- مہمان بلاگر
- مناہل اور فرزین
- موسیقی
- ماحول
- مذہبی رواداری
- ویب
- کمپیوٹنگ
- کڑیاں
- کتابیں
- کرکٹ
- کراچی
- ٹیلیوژن
- پاکستانی معاشرہ
- آزادی
- امریکی انتخابات
- انٹرنیٹ
- انتخابات 2008
- انسانی حقوق
- ابنٹو
- اردو
- اسلام آباد
- بلاگستان
- بےنظیر
- تاریخ
- تصاویر
- تعلیم
- جمہوریت
- دہشت گردی
- دکان سے گھر تک
- ذرائع ابلاغ
- سیاست
- سائنس
- عمومی


October 4th, 2007 10:44 pm
بالکل صحیح وقت پر یہ آفر آئی ہے۔۔ اس سے بہت سو کا فائدہ ہونے والا ہے۔
October 5th, 2007 11:24 am
[...] مژدہ مجھے سے پہلے نعمان نے آپکو سنا دیا کہ پاکستانی ایڈسینس پبلشرز اب بینکوں [...]
October 5th, 2007 11:28 am
زبردست نعمان ۔ بینک کے جھنجھٹوں کیوجہ سے میں نے 6 ماہ قبل جو چیک ایشو کروایا تھا ابھی تک کیش نہیں کروایا اب تو ایکسپائر بھی ہو چکا۔ اب ویسٹرن یونین سے منگواتا ہوں۔
March 31st, 2008 2:53 pm
بلکل، یہ تو بہت بہتر ہے۔
October 7th, 2008 11:27 am
Bohat he achi info thi, thanx for share.