Comments on: مشرف کا پاکستان

By: ساجداقبال
آپکا کہنا درست ہے نعمان۔ کسی کو زرا بھی سمجھ بوجھ ہو تو یہ فیصلہ پہلے سے جان لیتا۔ عدالت بغیر کسی ٹھوس دلیل کے کس طرح شرفو کی مخالفت میں فیصلہ دیتی؟ اپوزیشن کے وکلاء نے کوئی ایک متاثر کن دلیل پیش نہیں کی کیونکہ محبان وطن پہلے ہی سترھویں ترمیم کے زریعے وہ سودے کر چکے ہیں جس کے بعد چراغوں میں کوئی روشنی نہیں باقی۔

عدلیہ نے ایک منصفانہ فیصلہ دیا ہے۔ سیاسی تنظیموں میں دم خم ہو تو کچھ کر کے دکھائیں، عدالتوں کو ملامت کرکے کچھ نہیں ملے گا۔

By: میرا پاکستان
کہتے ہیں لوہے کا ہتھوڑا تب تک لکڑی کو نہیں کاٹ سکتا جب تک لکڑی خود دستہ بن کر ہتھوڑے کا حصہ نہیں‌بن جاتا۔ اسی طرح فوج کے حامی کہتے ہیں کہ فوج کو ہمیشہ سیاستدان ہی دعوت دیتے ہیں۔ لیکن دوسری طرف سیاستدان ہی فوج کو سپورٹ کرتے ہیں۔ اگر سیاستدان فوج کا ساتھ نہ دیتے تو فوج کبھی بھی اتنی دیر اقتدار میں‌نہ رہتی۔