نعمان اسلام آباد میں

ستمبر 13th, 2007

ان دنوں‌ میں نیشنل کنونشن کے سلسلے میں اسلام آباد آیا ہوا ہوں۔ بہت ساری تصویروں، ڈھیر ساری باتوں ڈھیر جمع ہے۔ لیکن اسلام آباد میں ڈیسنٹ انٹرنیٹ کیفوں کی شدید قلت ہے۔ لحاظہ انتظار فرمائیے۔

“نعمان اسلام آباد میں” پرایک تبصرہ ہوئے ہیں

  1.  ساجداقبال رقم طراز ہیں:

    آہا آجکل اسلام آباد میں “آمدیں“ جاری ہیں۔ کبھی قدیر تو کبھی نعمان۔۔۔۔محب نے آپکی آمد کے بارے میں بتایا تھا۔ کیا انہیں شرف ملاقات بخشا؟
    حضرت اسلام آباد میں واقعی انٹرنیٹ کیفے اور خاص کر اچھے کیفے بہت کم ہیں۔ جناح سپر میں ڈی ایس ایل کیفے موجود ہیں اور میلوڈی میں بھی غالبآ۔۔۔۔اور سب سے صحیح آپشن۔۔۔ہم کس لئے ہیں۔ آپ زرا حکم تو دیجیے۔

آپکا تبصرہ

تبصرہ جات اس پالیسی کے تحت قبول کرے جاتے ہیں۔

English اردو

English اردو