بی بی سی اردو: فلم “خدا کے لئے”، پریس شو کا احوال۔ اس سے ہمیں کہانی کا مزید پتہ چلتا ہے کہ فلم میں دو بھائیوں کا کردار ہے۔ ایک بھائی (فواد خان) ایک انتہا پسند مولوی کی باتوں میں آ کر گائیکی کو ترک کر کے ’طالب‘ بن جاتا ہے اور کیسے دوسرا بھائی (شان) امریکہ میں تحقیقاتی اداروں کے ہاتھوں القاعدہ سے تعلق کے شبہ میں تفتیش سے ذہنی توازن کھو دیتا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ اور کردار ہیں اور ان کی کہانیاں بھی ساتھ ہی چلتی ہیں۔ شعیب منصور جنید جمشید کو کچھ زیادہ ہی تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ میرے خیال میں اس سے فلم کی پبلسٹی متاثر ہوگی۔ شعیب لوگوں کو فلم دیکھنے اور انہیں خود اپنی رائے بنانے کا موقع دیں۔





"کراچی کی طالبانائزیشن" پرجاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین لکھتے ہیں: :۔ ‘‘حکومت سندھ کو ام احسان سمیت تمام ایسے لوگوں پر پابندی لگانی چاہئے جو انتہاپسندی پر
"کراچی کی طالبانائزیشن" پرنعمان لکھتے ہیں: ہم یہاں لسانی تعصب کی بات نہیں کررہے. میرا خیال ہے موضوع گفتگو جنگ زدہ علاقوں سے
"کراچی کی طالبانائزیشن" پراحمد سولنگی لکھتے ہیں: پہلے ہم سب پنجابی، پختون، سندھی، بلوچ بنیں پھر پاکستانی بنیں گے ہر ایک اپنے شہر اور
"اردو بلاگستان پر ایک مضمون" پرحیدرآبادی لکھتے ہیں: نعمان صاحب ! اگر اس شمارے کی پ۔ڈ۔ف ناچیز کو بھی ای۔میل کر دیں تو بہت بہت
"کراچی کی طالبانائزیشن" پرخاور بلال لکھتے ہیں: راہبر نسلی تعصب نے کراچی کی ایک نسل تباہ کردی ہے، کم از کم آپ اپنے بھائ
"کراچی کی طالبانائزیشن" پرراہبر لکھتے ہیں: احمد سولنگی! صوبہ سرحد میں سندھی یا اردو آبادی سے کیا لینا دینا؟ ویسے میرے نزدیک پنجاب میں
"Urdu Read Write and Blogging Support" پریاسر عمران لکھتے ہیں: brother I need an urdu language pack for wordpress or an urdu package of wordpress can you help me please,