گوگل عریاں اور جنسی مواد پر مبنی تصاویر دکھانے پر عدالت میں مقدمہ جیت گئی۔ امریکہ کے ایک وفاقی اپیل کورٹ نے پرفیکٹ دس نامی کمپنی کی درخواست جس میں گوگل اور ایمیزون کو فریق بنا کر استدعا کی گئی تھی کہ مذکورہ کمپنیاں ان کے حق میں محفوظ مواد بلااجازت اپنے صارفین کو دکھارہی ہیں جس سے انہیں روکا جائے اور پرفیکٹ دس کے نقصان کے ازالے کا حکم دیا جائے۔ عدالت نے یہ درخواست مسترد کردی اور گوگل کا دعوی کہ مذکورہ سائٹ کی تصاویر کا تلاش کے نتائج میں دکھایا جانا “بجا استعمال” کے زمرے میں آتا ہے تسلیم کرلیا گیا۔





"کراچی درخشاں ماضی کی طرف رواں دواں" پرٍاکمل خان لکھتے ہیں: کراچی کا ماضی روشن تھا اورمستقبل بھی اسے روشنیوں کا شہر
"ہارڈی ہیرون ۔ ابنٹو کا اگلا نسخہ" پررانا رضوان لکھتے ہیں: اسلام علیکم !
"ناظم کراچی کا شوق مشہوری" پرعبدالقدوس لکھتے ہیں: بھائی زرا احتیاط فرمائیں کیوں کہ آپ کے شہر میں ان کی دادا گیری ہے
"ناظم کراچی کا شوق مشہوری" پرافتخار اجمل بھوپال لکھتے ہیں: جس طرح تشہیر کی گئی اس سے تو ظاہر ہوتا ہے کہ اس کی باقاعدہ منصوبہ بندی
"ناظم کراچی کا شوق مشہوری" پرقدیر احمد لکھتے ہیں: کل اے آر وائی پر پی جے میر نے مصطفٰی کمال کو بلایا ہوا تھا اور اسے
"ناظم کراچی کا شوق مشہوری" پرنعمان لکھتے ہیں: ابوشامل - غلطی سرعام تسلیم کرنے کی روایات ہمارے یہاں کہاں ہے؟ شکر ہے انہوں نے اپنے
"ناظم کراچی کا شوق مشہوری" پرشعیب صفدر لکھتے ہیں: بھائی! غلطی کسی سے بھی ہو جاتی! دراصل ایم کیو ایم کو اپنے متعلق ایک اچھی خبر