عالمی حدت اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے جانوروں اور پودوں میں نئی انواع جنم لینا شروع ہوگئی ہیں۔ سائنسدان یہ بات پہلے ہی معلوم کرچکے تھے کہ کرہ ارض کے درجہ حرارت میں اضافے پر جانوروں کی کئی انواع ختم ہوجاتی ہیں، کئی نئی انواع جنم لیتی ہیں اور کئی موجودہ انواع میں جنییاتی تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں جن سے وہ نئے ماحول میں بقاء کی جنگ لڑپاتے ہیں۔ اب محققین یہ پتہ لگا پائے ہیں کہ موجودہ گلوبل وارمنگ اور ماحولیاتی تبدیلیوں میں جانوروں کے درمیان بقاء کی جدوجہد شروع ہوچکی ہے۔
“گلوبل وارمنگ سے جانوروں اور پودوں میں نئی انواع کا جنم” پر3 تبصرہ جات ہوئے ہیں
آپکا تبصرہ
تبصرہ جات اس پالیسی کے تحت قبول کرے جاتے ہیں۔

یہ صفحات اس بلاگ اور مصنف کا تعارف، بلاگ کی پرانی تحاریر، اور مصنف سے رابطے کی معلومات فراہم کرتے ہیں۔ یہ بلاگ کی عام تحاریر سے علیحدہ ہیں اور اگر یہ آپ کا نعمان کی ڈائری کا پہلا دورہ ہے تو یہ صفحات اچھا نقطہ آغاز ہوسکتے ہیں۔

حالیہ تحاریر:
حالیہ تبصرہ جات:
"کراچی کی طالبانائزیشن" پرجاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین لکھتے ہیں: :۔ ‘‘حکومت سندھ کو ام احسان سمیت تمام ایسے لوگوں پر پابندی لگانی چاہئے جو انتہاپسندی پر
"کراچی کی طالبانائزیشن" پرنعمان لکھتے ہیں: ہم یہاں لسانی تعصب کی بات نہیں کررہے. میرا خیال ہے موضوع گفتگو جنگ زدہ علاقوں سے
"کراچی کی طالبانائزیشن" پراحمد سولنگی لکھتے ہیں: پہلے ہم سب پنجابی، پختون، سندھی، بلوچ بنیں پھر پاکستانی بنیں گے ہر ایک اپنے شہر اور
"اردو بلاگستان پر ایک مضمون" پرحیدرآبادی لکھتے ہیں: نعمان صاحب ! اگر اس شمارے کی پ۔ڈ۔ف ناچیز کو بھی ای۔میل کر دیں تو بہت بہت
"کراچی کی طالبانائزیشن" پرخاور بلال لکھتے ہیں: راہبر نسلی تعصب نے کراچی کی ایک نسل تباہ کردی ہے، کم از کم آپ اپنے بھائ
"کراچی کی طالبانائزیشن" پرراہبر لکھتے ہیں: احمد سولنگی! صوبہ سرحد میں سندھی یا اردو آبادی سے کیا لینا دینا؟ ویسے میرے نزدیک پنجاب میں
"Urdu Read Write and Blogging Support" پریاسر عمران لکھتے ہیں: brother I need an urdu language pack for wordpress or an urdu package of wordpress can you help me please,



مئی 17th, 2007 11:51 am
نعمان میرے خیال میں ایسا نہیں ہے کیوںکہ اگر ایسا ارتقاء ہو تو یہ ڈارون کی تھیوری کی تصدیق ہو گی کہ مخلوقات اپنی ہیت بدلتی رہی ہے ۔ ۔ جبکہ ڈارون کی تھیوری کی بیسک میسٹیک ہی یہ ہے کہ کوئی بھی مخلوق نہیں بدلی ۔ ۔۔ اسکا ثبوت ہزارہا سال پرانے جانوروں کے فوسلز ہے ۔ ۔ ۔ جو موجودہ جانوروں کے ہی مطابق ہیں ۔ ۔ ۔ ویسے تھیوری دلچسپ ہے ۔ ۔
مئی 17th, 2007 6:48 pm
اظہر ہزاروں سال پرانے جانوروں کے فوسلز آج کے جانوروں کے ہی مطابق نہیں ہیں۔ ڈارون کی تھیوری کی مسٹیک کہ کوئی بھی مخٌلوق نہیں بدلی؟؟؟ یہ تو میں بالکل سمجھنے سے قاصر ہوں۔
مئی 18th, 2007 2:13 am
ہزاروں سال کا تو پتہ نہیں لیکن میں خود گرمی اور سردی میں ایک مختلف انسان ہوتا ہوں۔ یقین نہ آئے تو مجھے اسوقت دیکھیے جب اے سی چل رہا ہو اور پھر اسوقت دیکھیے جب بجلی نہ ہو۔ ویسے لگتا ہے نعمان آپ نے بھی یہ پوسٹ بجلی کے حالیہ بحران سے متاثر ہو کر لکھی ہے۔
مذاق برطرف کچھ ماہرین بھی یہ کہتے ہیں کہ تیسری ممالک کی پسماندگی کی وجہ شدید گرم موسم ہیں۔ کچھ کچھ سچ لگتی ہے یہ بات!