Comments on: اتوار بازار میں ایک دن

By: اردو ٹیکنالوجی بلاگ | میرا Canon A450 ڈیجیٹل کیمرہ
[...] زیادہ لمبے عرصے کی بات نہیں ہمیں ڈیجیٹل کیمرے کا شوق چرایا۔ سو اُسی وقت اپنے کمپیوٹر والے دوکاندار سے ایک ڈیجیٹل کیمرہ خرید ڈالا۔ کہنے کو تو وہ ڈیجیٹل کیمرہ تھا لیکن تصویر کی کوالٹی کسی عام اینالاگ(Analog) کیمرے سے بھی گھٹیا تھی۔ سو ہم نے اگلے ہی دن وہ کیمرے دوکاندار کو شکریہ کیساتھ واپس کر دیا۔ اس کے بعد ہم نے ایک دوست کے ساتھ مشترکہ طور پر Nikon کمپنی کا بنایا ہوا کیمرہ لیا، کیمرہ اچھا تھا، لیکن جلد ہی طبیعت بیزار ہوگئی۔ سو اسے دوست کے حوالے کر کے چلتے بنے۔ پچھلے سال کے اواخر میں ہم نے بلاگنگ شروع کی۔ اسی عرصہ کے دوران ہم اردو سیارہ کی وساطت سے کافی بلاگز کےمستقل قاری بن گئے۔ زیادہ تر بلاگز ہم اُردو کے ہی پڑھتے ہیں(کیونکہ انگریزی پڑھنے لکھنے میں ہم زرا ماٹھے واقع ہوئے ہیں)۔ تاہم ہم کچھ انگریزی بلاگ بھی پڑھ لیتے ہیں جیسے پاکستانیات، عدنان اور اسماء مرزا کا بلاگ(جن کے کئی الفاظ ہمارے سر پر سے گزر جاتے ہیں)۔ تمہید زیادہ ہی لمبی ہوگئی تو جناب بلاگوں کا ذکر اسلئے کیا کیونکہ اسماء مرزا، زکریا اور کچھ اور انگریزی بلاگ دیکھ کر ہمارا ڈیجیٹل کیمرے کا شوق پھر زندہ ہو گیا۔جب میں نے ان کے بلاگز پر فلکر(Flickr) اور ڈائرکٹ اپ لوڈنگ کے زریعے ڈالی گئی تصاویر دیکھیں تو ہمارا جوش پھر تازہ ہوگیا۔ نعمان نے ایک دن کسی کار بازار(چوری والی کاروں کا بازار نہیں) سے متعلق تصاویر پوسٹ کیں تو ہمیں غصہ ہی چڑھ گیا، کہ ہمارے پاس کیمرہ نامی چیز کیوں نہیں۔ گو ہمارے موٹرولا L7میں ایک گھٹیا سا کیمرہ ہے تو لیکن وہ ہمارے کام کانہیں۔ سو جناب بحث سمیٹے ہوئے ہم آپ کو خوشخبری دیتے ہیں کہ بالآخر ہم نے اپنے ایک آسٹریلوی دوست(گورے نہیں اپنے دیسی ہی) کی وساطت سے ایک عدد ڈیجیٹل کیمرا خرید ہی لیا۔ آسٹریلیا سے منگوانے کا فائدہ یہ ہوا کہ پاکستان کے مقابلے میں مبلغ 5 ہزار روپے سستا پڑ گیا۔ جی تو ہمارےکیمرے کا نام اور ماڈل ہے:Canon A450 [...]

By: نعمان
اور کیا ملنا چاہئے تھا؟

By: عبد الناصر ناصري (كويت)
تصاویر میں اتوار بازار کے علاوہ اپ کو اور کچھ نہیں ملا؟؟؟؟؟

By: نعمان
کار تو ابھی تک نہیں بکی۔ اب پھر اتوار کو جائیں گے۔

By: اسماء
تو پھر کار بکی یا نوکیا کا کیرہ ہی انجوائے کیا ؟

By: نعمان
اجمل صاحب آپ شعیب کے بلاگ پر کس پوسٹ کی بات کررہے ہیں۔ نہیں اور جگہوں پر بھی لگتا ہے، لیکن وہاں اتنی زیادہ خرید و فروخت نہیں ہوتی یا یوں کہئے نارتھ کراچی کے بازار کا ہی زیادہ شہرہ ہے۔

By: اجمل
یہ میرا نام  پتہ کہاں چلا گیا ؟ میں تو کبھی گمنام نہیں لکھتا ۔ اور آپ تھوڑی سی جُستجو کر لیتے ۔ شعیب صفدر صاحب کا بلاگ کھول کر نام دیکھ لیتے ۔

اور یہ کاروں کا بازار صرف نارتھ کراچی میں لگتا ہے کیا ؟

By: نعمان
گمنام صاحب، جی نہیں میں نارتھ کراچی میں رہائش نہیں رکھتا اور صحافت سے بھی میرا ایسا کوئی تعلق نہیں ہے ہاں البتہ پتے کی بات تو میں اکثر و بیشتر کرتا رہتا ہوں۔ تشریف آوری کا شکریہ بہت اچھا ہوتا اگر آپ تبصرے کے ساتھ نام اور ای میل پتہ بھی لکھتے تو آپ کی پہچان رہتی۔

By: Anonymous
تو آپ نارتھ کراچی ميں رہائش رکھتے ۔ کونسے بلاک ميں ؟ ميں کراچی جاؤں تو تيں جگہ ضرور جاتا ہوں ۔ نارتھ کراچی ۔ ڈيفنس ۔ گلستانِ جوہر ۔

ميں نے شعيب صفدر صاحب کے بلاگ پر آپ کے تبصرہ کے بعد يہ لکھ ديا ہے ۔

ميں نعمان صاحب سے اتفاق کرتا ہوں ۔ جب نعمان صاحب صحافت سے باہر نکلتے ہيں تو بڑی پتے کی بات کرتے ہيں ۔

By: ساجداقبال
شکر ہے نعمان بھائی آپ کی واپسی ہوئی۔ اپنے شاکر بھائی تو شاید آپ کی فاتحہ پڑھنے کی سوچ رہے تھے۔ آپ کو نوکیا کی مبارکباد۔۔۔اور واقعی اس کی تصاویر کی کوالٹی بہت اچھی ہے۔