ہمارا کراچی فیسٹیول

جنوری 8th, 2007

ہمارا کراچی بینر

ہمارا کراچی فیسٹیول کے سلسلے میں سیٹ اپ کیا گیا ویب سائٹ، ہمارا کراچی۔ ساتھ ہی آپ آرکٹ پر ہمارا کراچی کمیونٹی یا گوگل گروپس پر ہمارا کراچی گروپ میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں۔

ہمارا کراچی فیسٹیول کے سلسلے میں اتوار کے روز مزار قائد کے اطراف میں ایک واک کا اہتمام کیا گیا اور کلفٹن میں بینڈ نے اپنی دھنوں سے راہگیروں کو لطف اندوز کیا۔ مشاعرے، محفل نعت خوانی، محفل سماع اور اسکولوں کے طلبہ طالبات نے ملٹری پولیس بینڈ کے ساتھ ملی نغمے پیش کئے۔

کل شام چھ بجے کراچی یونیورسٹی میں پاک بھارت مشاعرے کا اہتمام ہے، خالقدینا ہال میں رات میں نو بجے کھیل “آزادی کے مجرم” پیش کیا جائے گا۔

“ہمارا کراچی فیسٹیول” پرایک تبصرہ ہوئے ہیں

  1.  کمال فریدی رقم طراز ہیں:

    ھمارا کراچی

آپکا تبصرہ

تبصرہ جات اس پالیسی کے تحت قبول کرے جاتے ہیں۔

English اردو

English اردو