12/04/2006

آج جیو ٹی وی کا ویبسائٹ دیکھا تو ایک نئی چیز پروگرام آرکائیوز کا پتہ پڑا۔ اس سے آپ جیو پر پیش ہونے والے چند پروگراموں کے ٹرانسکرپٹس پڑھ سکتے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں۔

میٹروبلاگنگ کراچی پر منصور کی پوسٹ (انگریزی میں) “ہم شرمندہ ہوجاتے ہیں۔ سندھ پولیس“۔ میرا یہ خیال ہے کہ سندھ پولیس اپنے محدود وسائل اور ٹیکنالوجی کی عدم موجودگی میں بہت اچھا کام کرتی ہے، لیکن افسوس عوام کا پولیس پر اعتماد بہت مجروح ہوچکا ہے۔ اس بد اعتمادی میں میڈیا کا بڑا ہاتھ ہے۔

تبصرہ جات

آپکا تبصرہ

تبصرہ جات اس پالیسی کے تحت قبول کرے جاتے ہیں۔

English اردو

English اردو